فورسز کا کیچ کلچر سینٹر پر چھاپہ، استاد عارف مزار سمیت سینٹر کا پورا عملہ گرفتار

تربت(مانیٹر نگ ڈیسک) فورسز نے کیچ کلچر سینٹر پر چھاپہ ما رکر استاد عارف مزار سمیت سینٹر کا پورا عملہ گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فورسز نے بدھ کی رات 12 بجے کے قریب کیچ کلچر سینٹر اینڈ میوزیم پر چھاپہ مارا اور وہاں سے بلوچ موسیقار اور کلچر سینٹر میں سروز کی تعلیم پر مامور استاد عارف مزار اور ان سینٹر کے تمام عملے کو حراست میں لے لیا گرفتار شدگان کو بعد میں تربت پولیس کے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں