دکی ، مقامی کوئلہ کان میں دو کانکن پھنس گئے

دکی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کی وجہ سے تین کانکن اندر پھنس گئے تھےپھنسے ہوئے کانکنوں میں سے ایک کانکن کو زندہ نکال لیا گیا ہے واقع صبح 8 بجے پیش آیا ،مزدور 1400 فٹ اندر پھنسے ہوئے ہیں
دکی۔کانکنوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے پھنسے ہوئے کانکنوں میں حبیب الرحمن اور سیف اللہ شامل ہے دکی۔پھنسںے ہوئے کانکنوں کا تعلق افغانستان سے ہے نکالے گئے کانکن کی حالت تسلی بخش ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں