میکسیکو، اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ ، 12 افراد ہلاک، ایک زخمی
میکسیکوسٹی (صباح نیوز) وسطی میکسیکو میں سٹیل پلانٹ میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق دھماکہ ممکنہ طور پر سمیلٹنگ اپریٹس گرنے کے باعث ہوا تاہم اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تحقیقات جاری ہیں۔سٹیل پلانٹ میں آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments