مستونگ دھماکہ قابل نفرت فعل ہے،ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں، نواب رئیسانی
مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)مستونگ شہر میں بچوں کے اسکول پہ بم دھماکہ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور قابل نفرت فعل ہے، اس دہشتگردی کی پرزور مزمت کرتے ہیں، جانبحق ہونے والے افراد کے لیے بہت دُکھ اور افسوس ہوا ہے ، ہم ریاستی دہشتگردی سمیت ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


