دکی ،مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی(نامہ نگار)ہرنائی کے علاقے شاہرگ کول مائنز میں کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن محمداللہ ولد خیر محمد ساکن اوروزگان افغانستان جانبحق ہوگیا جسے سول ہسپتال شاہرگ لایا گیا۔ ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے روانہ کردی گئی..

اپنا تبصرہ بھیجیں