شہباز شریف کا ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد
کولئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک)وزیر اعظم شہبازشریف نے سماجے رابطے کے ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ٹرمپ کو انکی کامیابی پرمبارک باد پیش کرتا ہوں ، وزیر اعظم نے مزید کہا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، امید کرتے ہیں کے ان کے آنے سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مظبوط ہونگے
Load/Hide Comments


