تمپ، ملانٹ سے آئی ای ڈی بم برآمد

تمپ (نمائندہ انتخاب)تمپ کے علاقہ ملانٹ میں ایک آئی ئی ڈی بم ملا ہے ۔ جسے ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کرلیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں