قلات، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات(نمائندہ انتخاب) قلات کے یونین کونسل اسکلکو کے وارڈ شیخڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، ملزمان فرار، زرائع کے مطابق قلات کے یونین کو نسل اسکلکو کے چیئرمین غلام مصطفی شاہوانی کے بھتیجے کو گزشتہ رات شیخڑی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے انتظامیہ واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں