خاران، حساس ادارے کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگرے تین زوردار دھماکے

خاران (نامہ نگار)خاران شہر ریڈ زون ایریا حساس ادارے کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگر تین زوردار دھماکے شہر لرز اُٹھا،ذرائع کے مطابق عشاء کے بعد خاران شہر ریڈ زون حساس ادارے کے دفتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے تین دھماکے کیاگیا دھماکے سے جانی و مالی نقصانات کی اب تک اطلاع موصول نہیں ہوا ہے دھماکے کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوئے جبکہ پولیس اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔
Load/Hide Comments