یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا یورپی وزرائے خارجہ کو خط
اسرائیل، غزہ میں انسانی حقوق پر خدشات دور کرنے میں ناکام رہا، اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کرنے کی قرارداد پیش کروں گا،جوزف بوریل برسلز(صباح نیوز) یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے یورپی وزرائے خارجہ کو خط لکھا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، غزہ میں انسانی حقوق پر خدشات دور کرنے میں ناکام رہا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی شق کے تحت اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کرنے کی قرارداد پیش کروں گا۔
Load/Hide Comments