کوئٹہ‘ پی ٹی وی کے گیٹس پر ہاتھ ملانے سے گریز کے اشتہارات آویزاں
کوئٹہ:پی ٹی وی کے دروازوں پر حکومت بلوچستان کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر ہاتھ ملانے سے گریز کے اشتہارات جگہ جگہ آویزاں کر دی گئیں۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس سے بچاو کے لیے دنیا بھر کی طرح بلوچستان میں بھی احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں
Load/Hide Comments