تحریک انصاف کا ڈی چوک میں 12 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

پشاور(مانیٹڑ نگ ڈیسک)تحریک انصاف نے ڈی چوک میں 12کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔ جمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم اور عمر ایوب کی پشاور میں پریس کانفرنسڈی چوک پر جاں بحق 12 افراد کے نام ‘ پتے ‘ تصاویر اور جنازوں کی ویڈیوز میڈیا کو دیدی گئیںواضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بعض رہنمائوں اور سوشل میڈیا پر سینکڑوں ہلاکتوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں