امریکا کی تائیوان کیلئے571 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کی منظوری
امریکی صدر جو بائیڈن نے تائیوان کے لیے 571 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کی منظوری دے دی ہے۔امریکا اسرائیل کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے رہا ہے، اسرائیلی وزارت دفاعوائٹ ہاؤس کے مطابق جو بائیڈن نے تائیوان کو دفاعی سامان، خدمات اور فوجی تعلیم و تربیت کے لیے امداد کی منظوری دی ہے۔
امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق امریکی حکومت نے مصر کو 5 ارب ڈالرز کے فوجی سامان کی فروخت کی منظوری بھی دی ہے۔
Load/Hide Comments


