تربت، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص زخمی
کوئٹہ(یو این اے )تربت کے علاقے صلالہ بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اچانک فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیازخمی شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے لیکن اسے فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments