پی بی 45، جےیوآئی نے مبینہ دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)جےیوآئی نے پی بی 45 میں ری پولنگ میں نتائج تبدیل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا جےیوآئی کے امیدوار میر عثمان پرکانی نے سینئیرقانون دان سینیٹر کامران مرتضی کے زریعے کمیشن میں کیس دائر کردیاالیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی سے متعلق کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیا
Load/Hide Comments