باریجہ کے قریب ویگن اور کوچ میں تصادم ،1شخص جاں بحق ، 15 زخمی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار سے سندھ جانے والی ویگن باریجہ کے قریب حادثے کا شکارجھل مگسی کے علاقے باریجہ کے قریب ایم 8 شاہراہ پر ویگن اور کوچ میں تصادم ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی خضدار سےمیہڑ جانے والی ویگن اور کوچ میں تیز رفتاری کے باعث آمنے سامنے ٹکر ہوئی حادثے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوئے جبکہ 1 شخص جاں بحق ہوگیازخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے لاڑکانہ ریفر کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں