خاران ، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی کی رہائش گاہ پر دستی بم سے حملہ
خاران (نمائندہ انتخاب)خاران شہر صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی رہشگاہ پر دستی بم سے حملہ،ذرائع کے مطابق عشاء کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے جنگل روڑ کُلان میں واقع صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات بلوچستان اور ایم پی اے خاران میر شعیب نوشیروانی کی رہشگاہ پر دستی بم سے حملہ کیا دھماکے سے شہر میں شدید خوف وہراس پھیلا تاہم دھماکے سے اب تک کوئی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے اور دھماکے کے بعد علاقے کو پولیس نے گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا
Load/Hide Comments