ڈھاڈر میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما سمیت 4افراد کو اغواء کر لیا
بولان (ویب ڈیسک )ڈھاڈر میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما سمیت 4افراد کو اغواء کر لیا،پولیس کے مطابق گزشتہ رات نا معلوم افراد نے ڈھاڈر میں قبائلی رہنماسراج جتوئی کے گھر پر حملہ کیا اور وہاں سے سراج جتوئی سمیت چار افراد کو اغواء کر لیا،اغواء ہونے والوں میں قلندر اور وحیدسمیت ایک اور شخص شامل ہے پولیس کے مطابق ابھی تک اس کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔
Load/Hide Comments