چمن، ریلوے سٹیشن روڈ پر دھماکہ

چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا ہے
دوسری جانب امدادی ٹیمیں جائے وقع کی طرف روانہ کردئیے گئے۔ زخمیوں کو چمن سول اسپتال منتقل کیا گیا
Load/Hide Comments