کوئٹہ،سنجدی کی کوئلہ کان سے 4 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی

کوئٹہ(یو این اے )سنجدی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی ریسکیو ٹیمیں رات بھر مصروف عمل رہی ہیں سنجدی کوئلہ کان سے ابتک 4 کان کنوں سے لاشیں نکالی جاچکی ہے ڈی جی پی ڈی ایم اے، جہانزیب خان نے کہا کہ ہم کان کنوں کو بحفاظت نکالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
Load/Hide Comments