گوادر میں فائرنگ سے لیویز اہلکار قتل

گوادر (این این آئی)گوادر میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک لیویز اہلکارکو قتلکردیاتفصیلات کے مطابق گوادر میں نا معلوم افراد نے رکشہ چلانے والے زکریا یعقوب نامی شخص پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راست میں جان بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں