تربت، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت(نمائندہ انتخاب ) نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کہنک مند کارہائشی محمد ولد رضائی جان بحق ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقہ کہنک میں نامعلوم ملزمان نے آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناخت محمد ولد رضائی سکنہ کہنک مند کے نام سے کی گئی ہے وجہ قتل معلوم نہیں ہوسکا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں