بلوچستان کے متعدد سیکرٹریز کے تبادلے کردیئے گئے

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے متعدد سیکرٹریز کے تبادلے کردیئے گئے حکومت بلوچستان کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ محمد علی کاکڑ کو چیف منسٹر انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) کا چیئرمین مقرر کردیا گیا جبکہ سیکرٹری محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نور احمد پرکانی کو سیکرٹری زراعت جبکہ سیکرٹری زراعت علی اکبر بلوچ کو ایس اینڈ جی اے دی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں