گوشوارے جمع نہ کرانے کا معاملہ، بلوچستان کے 2 سینیٹرز اور 5 اراکین بلوچستان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن

کوئٹہ(یو این اے )الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے 139 ارکین کو معطل کردیاالیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹر عبدالقدوس اورسینیٹر قاسم کی رکنیت معطل کردی گئی، قومی اسمبلی کے 16 اور پنجاب اسمبلی کے 68 اراکین کی رکنیت معطل ہو گئی خیبرپختوانخوا اسمبلی کے 33 ، سندھ اسمبلی کے 15 اور بلوچستان اسمبلی کے بلوچستان اسمبلی کے اراکین ڈاکٹر مالک بلوچ ، مجید بادینی ، ظفراللہ زہری ، عبید گورگیج اور خاتون رکن شافیہ کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں