قلات، فا ئرنگ سے ایک شخص قتل

قلات( آئی این پی )بلو چستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز قلات میں محلہ خیل علا قے میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے ایک شخص منیر احمد کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے مقتول کی نعش کوضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے ،اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں