وزیر اعلی بلوچستان کل چاغی پہنچیں گے
چاغی(یو این اے )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کل ایک روزہ دورے پر چاغی پہنچیں گے ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سابق چیئرمین سینٹ ایم پی اے چاغی صادق خان سنجرانی، سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی کی دعوت پر آج بروز ہفتہ چاغی کے تحصیل نوکنڈی پہنچیں گے سابق چیئرمین سینٹ ایم پی اے چاغی صادق خان سنجرانی اور میر اعجاز خان سنجرانی کی دعوت پر وہ عوامی اجتماع سے خطاب کریگا اور ضلع چاغی کے لیئے ایم اعلانات متوقع ہے سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی نے وزیر اعلی بلوچستان کی نوکنڈی آمد پر بروز جمعہ تمام تر تیاریوں کا جائزہ لینے نوکنڈی پہنچ چکے ہیں یاد رہے پاکستان کو معاشی حوالے سے مستحکم بنانے والا پروجیکٹ ریکودک بھی تحصیل نوکنڈی میں واقع ہے۔
Load/Hide Comments