پنجگور ،گزشتہ برس تعمیر کردہ اسپتال کا شیڈ گر گیا ،بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئیں

پنجگور /محکمہ مواصلات اور تعمیرات میں اقربا پروری اور کرپشن عروج کو پہنچ گیا ہے تقریباً ایک سال قبل پچاس بڈڈ اسپتال کے سامنے تعمیر کردہ شیڈ گر گیا پنجگور میں ناقص غیر معیاری میٹریل کے استعمال سے پیشتر بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئے ہیں پچاس بڈڈ اسپتال کے شیڈ کرنے کے بعد کریش کو چھپانے کے لیے ملبے کو ہٹا دیا گیا ہے محکمہ مواصلات اور تعمیرات میں اقربا پروری کرپشن کی وجہِ سے بہت سے منصوبے گزشتہ کئی سالوں سے تعطل کا شکار ہیں جبکہ ایرانی غیر معیاری سیمٹ کے استعمال سے پیشتر بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئے ہیں پچاس بڈڈ اسپتال خداباداں کے شیڈ ایک سال کے بعد گر جانا محکمہ مواصلات اور تعمیرات کے کرپشن اور اقربا پروری کی بدترین مثال ہے ۔
Load/Hide Comments