دکی میں فائرنگ سے قبائلی رہنما زخمی

دکی(یواین اے)سردار درمحمد ناصر مونامنٹ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماہ حاجی شیر محمد اوشخیل ناصر زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق زخمی کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا جہاں سے مزید علاج کے لیے لورالائی ریفر کر دیا گیا ہے زخمی کو چار گولیاں لگی ہے جسکی حالت خطرناک بتائی جارہی ہے۔مسلح افراد ایکس ٹوڈی کار میں واردات کے بعد فرار ہوگئے۔مقامی پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں