تربت،دھماکہ وفائرنگ،طالب علم جاں بحق
تربت:تربت کے علاقے آپسر میں فورسز کے گاڑی کی قریب دھماکہ و فائرنگ طالب علم جاں بحق ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آپسر میں فورسز کی گاڑی کو بم دھماکہ سے نشانہ بنایا گیا دھماکہ کے بعد فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم حیات ولدمرزاجاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ذرائع کے مطابق بم موٹرسائیکل میں نصب تھا جو فورسز کی گاڑی کے راستے میں کھڑی تھی۔
Load/Hide Comments


