حکو مت بلو چستان کاکو رونا و ائر س کا مقا بلہ کر نے کیلئے رضا کا روں کی مدد لینے کا فیصلہ
کوئٹہ: حکو مت بلو چستان کاکو رونا و ائر س کا مقا بلہ کر نے کیلئے رضا کا روں کی مدد لینے کا فیصلہ آن لائن رجسٹریشن شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطا بق حکومت بلو چستان کی جانب سے کو رونا وا ئرس کے پھیلنے کے خطر ے کے پیش نظر رضا کا روں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوا لے سے رضا کا روں کی آن لا ئن رجسٹر یشن شروع کر دی گئی ہے وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان نے اتور کو اپنے ایک ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ جو کوئی بھی کو رو نا وا ئرس سے مقا بلہ کر نے کیلئے رضا کار بنناچا ہے بن سکتا ہے انہوں نے کہا کہ رضا کا روں کو رجسٹرڈکر کے ہم اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں تا کہ بر وقت انتظا مات کیے جا سکیں یہ ایک نیک مقصد ہے جس میں بڑھ چڑکر حصہ لیں۔
Load/Hide Comments