پنجگور انتظامیہ نے رات کے وقت سفر کرنے پر پابندی عائد کردی

پنجگور (نمائندہ انتخاب)وزارت داخلہ کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے رات کے وقت سفر پر پابندی عائد کر دی ھے شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے تک ہر قسم کے گاڑیوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے مطابق وزارت داخلہ کے احکامات اور موجود ہ صورت حال کے پیش نظر پنجگور سے تربت کوئیٹہ کراچی اور دیگر علاقوں کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے خلاف روزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں