قلات، شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن) قلات کے علاقے میں قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں خاتون بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں خاتون بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments