تمپ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تمپ(نمائندہ انتخاب)تمپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق تمپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نبیل احمد ولد بابت سکنہ تمپ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے
Load/Hide Comments


