نوشکی ٹینکر حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا، اموات کی تعداد 4 ہوگئی
نوشکی (آن لائن) سانحہ نوشکی میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی آج ایک اور زخمی چل بسا تفصیلات کے مطابق سانحہ نوشکی میں زخمی ہونے والے فائر بریگیڈ اہلکار عبدالرازق ولد عبدالمجید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے۔ سانحہ نوشکی میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ سانحہ میں 40 سے زاہد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کا علاج کوئٹہ اور کراچی میں جاری ہے ۔ نوشکی آتشزدگی واقعہ کے بعد پورا نوشکی افسردہ ہے ۔
Load/Hide Comments


