پنجگور سے متصل علاقے سے لاش برآمد

پنجگور (نمائندہ انتخاب)پنجگور سے متصل علاقے سوراپ ڈسٹرکٹ،(واشک) سے ایک شخص کی لاش برآمد جس کے سر پر گولی کے نشان ہے شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا لاش کی شناخت سمیر ولد سبزل سکنہ تسپ کے نام سے ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں