جنوبی وزیرستان، مکین میں مبینہ ڈرون حملہ، چار بچے زخمی، ایک جانبرنہ ہوسکا
مانیٹر نگ ڈیسک : جنوبی وزیرستان کے علا قے مکین میں ایک مبینہ ڈرون حملہہوا ہے جس میں مقامی لوگوں کے مطا بق کم ازکم چار بچے زخمی ہوگئے جن میں سے ایک بچہ زخموں کا تاب نہ لاتےہوئے چل بسا ۔ تاہم حکام کی جانب سے اس واقعہ پر کوئی تفصیل شیئر نہیں کی ہے
Load/Hide Comments


