تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد
تربت (نامہ نگار) تمپ دازن سے تین روز قبل لاپتہ کیے گئے شخص کی لاش برآمد۔ تمپ کے علاقے گاو¿ں آزیان میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت مقامی شخص یوسف ولد فتح محمد ساکن دازن کے نام سے کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


