کراچی کے اسٹیک ہولڈرز کا ایک ساتھ بیٹھنا خوش آئند ہے، وزیراطلاعات شبلی فراز
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے اسٹیک ہولڈرزکا ایک ساتھ بیٹھنا اچھی خبرہے، کراچی پاکستان کامعاشی حب ہے جس کے مسائل حل کرنابہت ضروری ہے۔ایک انٹرویومیں شبلی فراز نے کہا کہ کراچی کی صورتحال بہت خراب ہوگئی تھی، سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قومی مفادپرسب متحدہونے چاہئیں
Load/Hide Comments


