حیات بلوچ کے قتل کے خلاف مستونگ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ برمش یکجہتی کمیٹی مستونگ
برمش یکجہتی کمیٹی مستونگ کی جانب سے 22 اگست بروز ہفتہ دن 11 بجے ساراوان پریس کلب مستونگ میں سانحہ (تربت) کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ہم مستونگ کے تمام غیور عوام اساتذہ اور مزدور تنظیموں سیاسی پارٹیوں اور طلباء سے اپیل کرتے ہیں کے وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہو کر شہید حیات بلوچ کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں
Load/Hide Comments


