کوئٹہ، شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، سی ٹی ڈی ترجمان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق سریاب روڈ شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں، مقدمے میں نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خودکش حملہ آور کی لاش کی باقیات قبضے میں لے لی گئی ہیں، جنہیں فارنزک ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں