کیچ میں فورسز کی گاڑی پر دھماکا، پاکستان اور بلوچستان کیپٹن وقار کاکڑ کی شہادت کبھی نہیں بھولے گا، وزیراعلیٰ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کیچ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کیپٹن وقار کاکڑ کی شہادت کبھی نہیں بھولے گا۔ کیپٹن وقار کاکڑ نے عوام کی حفاظت کیلئے اپنی جان قربان کی جس پر بلوچستان کے عوام کو ہمیشہ فخر رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں