چلاک میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ۛ کچلاک میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق منگل کو کچلاک میں گاڑی کی ٹکر سے عبدالواسع نامی شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں