بلوچستان بھی دہشتگردی کا شکار ہے، خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دیدیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ اگر خیبرپختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکاری ہے تو ہمیں دیدیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشتگردی سے متاثر ہے۔ سرفراز بگٹی نے ایکس پر پیغام میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست کی کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کر رہی ہے تو انہیں حکومت بلوچستان کو منتقل کردیا جائے تاکہ دہشت گردی کا مو¿ثر مقابلہ کیا جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں