مستونگ، تھانہ ولی خان کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ میں پولیس تھانہ ولی خان کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔ لاش کو شناخت کے لیے نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


