خاران ، نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق ڈ سٹرکٹ چیئرمین کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا

خاران(نمائند ہ انتخاب )خاران سے سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین میر صغیر بادینی مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء،ذرائع کے مطابق خاران کوئٹہ شاہراہ برشونکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کیجانب سے ناکہ بندی کے دوران نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین خاران میر صغیر احمد بادینی نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء تاہم اب تک سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین سے متعلق کوئی خبر سامنے نہیں آسکا واضع رہے اس سے قبل بھی سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین صغیر بادینی لجے کے علاقے میں مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہوچکا ہے اور دو ہفتے کے بعد بازیاب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں