آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر کسی ترمیم کا نفاذ ممکن نہیں، منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، جسٹس منصور علی شاہ نے خط میں لکھا کہ آئینی عدالتوں کے ججز سے مشاورت کے بغیر کسی ترمیم کا نفاذ ممکن نہیں، چیف جسٹس فوری طور پر ایگزیکٹو سے رابطہ کریں ۔ ضرورت پڑنے پر آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل ایک کنونشن بھی بلایا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس نہ صرف اس ادارے کے ایڈمنسٹریٹر ہیں بلکہ گارڈین بھی ہیں، موجودہ لمحہ ان سے قائدانہ کردار دکھانے کا تقاضا کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں