رحمن ملک کے خلاف امریکی خاتون نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد:امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی نے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔جمعرات کو سینیٹر رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد ہونے کے معاملے پر امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی نے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Load/Hide Comments


