چینی صدر کی کورونا سے نمٹنے پر تقریر کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ایگزیکٹو لاپتہ

بیجنگ: ایک بااثر سابق چینی پراپرٹی ایگزیکٹو جنہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی گزشہ ماہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے کی گئی تقریر پر انہیں ‘مسخرہ’ کہا تھا لاپتہ ہوگئیچین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی کے رکن اور سابق سرجاری پراپرٹی ڈویلپرہوایوان ریئل اسٹیٹ کے اعلیٰ ایگزیکٹو رین زیکیانگ جت 3 دوستوں نے ان کی گمشدگی کی تصدیق کی اور کہا کہ ان سے 12 مارچ سے رابطہ نہیں ہوا ہیاب کی قریبی دوست وانگ ینگ نے رائٹرز کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہمارے کئی دوست ان کو تلاش کر رہے ہیں اور اور سب بہت فکر مند ہیں ان کا کہنا تھا کہ رین زیکیانگ کے ایک عوامی شخص تھے اور ان کی گمشدگی کا بہت لوگوں کو علم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں