پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور( انتخاب نیوز ) پنجگور کے سریکوران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق نامی نوجوان اپنے دکان میں بھیٹا ہوا تھا کہ مسلح افراد نے آکر اسے نشانہ بنایا جس وہ جان بحق ہوگئے واقعہ کے بعد ملزمان موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے پولیس نے اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا
Load/Hide Comments


