زہری, نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جانبحق

زہری(نامہ نگار) نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جانبحق لیویز زرائع کے مطابق محمد رحیم عمرانی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بازار ٹاور کے قریب سے موٹر سائیکل پر جا رہے تھے لیویز نے لاش ہسپتال پہنچا کر تفتیش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں